Category Archives: Sports

عمران نذیر کی کرکٹ میں دھماکے دار انٹری

عمران نذیر کی کرکٹ میں دھماکے دار انٹری ، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز عمران نذیر نے ساڑھے 4 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔ پاکستان کے لیے 8 ٹیسٹ، 79 ایک روزہ اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے جارح مزاج اوپنرعمران نذیر نے اپنا آخری میچ 2012… Read More »